Iffiyat
فنکاریاں، شاہکاریاں، قلم کاریاں
Pages
Home
My Columns
My Blogs
Choti Baat
My Poetry
Qata
My Other Writings
My Translations
Monday, April 30, 2018
جینا اگر ذلت ہے
جینا اگر ذلت ہے تو مر کیوں نہیں جاتے؟
کرسی چھن گئی ہےتو اتر کیوں نہیں جاتے؟
روز دہراتے ہو مجھے کیوں نکالا کی گردان؟
نکالے گئے ہو اگر تو گھر کیوں نہیں جاتے؟
Newer Post
Older Post
Home
Pakistan not supporting Khalistan movement, says UK govt report
شاعروں کی لکیریں
شاعروں کی لکیریں لکیر ایک خط، لائن یا کسی کاغذ وغیرہ پرایک لمبے نشان کو کہتے ہیں جسکے معنی خط کے سائز اور سمت کے لحاظ سے بدل جاتے ہیں۔مگر...
ڈی ای سی سسٹم اور ٹریفک پولیس لاہور
ڈی ای سی سسٹم اور ٹریفک پولیس لاہور برطانوی صحافی سڈنی ہارس نے کہاتھا کہ حقیقی خطرہ یہ نہیں کہ کمپیوٹر انسانوں کی طرح سوچنا شروع ک...
ای چلاننگ
ای چلاننگ آپ لاہور میں داخل ہوں، سارا دن سڑکوں پر آوارہ گردی کریں، کسی ٹریفک سنگل کی پرواہ کیے بغیر گاڑی چلاتے رہیں۔ دوستوں کو سو...